تہران (آئی این پی )ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث درجنوں تجارتی جہازوں نے ایرانی بندرگاہوں کی حدود سے باہر احتیاطا لنگر ڈال دیا ۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق حالیہ دنوں میں درجنوں تجارتی جہاز ایرانی بندرگاہوں کے قریب مگر ان کی حدود سے باہر کھڑے ہو گئے ہیں