سائنسدانوں نے چاند پر پہلا ہوٹل بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا

امریکی  کمپنی  2032 تک ہوٹل قائم  کریگی، سیاحوں کو  تقریبا 75 لاکھ پائونڈ ادا کرنا ہوں گے 
واشنگٹن(آئی این پی ) سائنسدانوں نے چاند پر پہلا ہوٹل بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا۔امریکی کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ وہ 2032 تک چاند پر دنیا کا پہلا ہوٹل قائم کرے گی، جہاں قیام کے لیے سیاحوں کو قیمت تقریبا 75 لاکھ پائونڈ ادا کرنا ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق خاص طور پر ناسا اور نجی خلائی کمپنیوں کے تعاون سے جو زمین کے گرد مدار میں سپیس سٹیشنز قائم کرچکی ہیں