تھہ شیخم(خصوصی رپورٹ)چوری کی واردات میں چور ٹربائن سے سٹارٹر3فیز، بریکر بجلی، کاپر وائر ودیگر بجلی کی اشیاء چوری کرکے لے گئے۔ تھہ شیخم کے رہائشی عظیم طارق نے مقدمہ درج کروایا کہ ملزم 1لاکھ 30ہزار روپے مالیت کا میری ٹربائن سے سٹارٹر 3 فیز، بریکز بجلی، کاپر 3 کورتار 50فٹ، بیڈ سٹل فین، ٹریکٹر پْلی چوری کر کے لے گئے ہیں۔ پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔