ہانگ کانگ(یواین پی) ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں چین مخالف فرد جمی لائی اور ایپل ڈیلی سمیت تین کمپنیوں کے خلاف مقدمات کی سماعت ہانگ کانگ میں ہوئی۔ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی ہائی کورٹ نے اسی دن فیصلہ سناتے ہوئے جمی لائی کو غیر ملکی قوتوں کے ساتھ ملی بھگت کے دو کیسوں اور فتنہ انگیز مواد کو شائع کرنے کے ایک کیس میں مجرم قرار دیا