موٹر سائیکل سوار شہری کو نشانہ بناتے ہوئے ہلاک کیاگیا،وزارت صحت
بیروت(یواین پی )لبنان کی وزارت صحت نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جنوبی لبنان کے علاقے میں ایک اور لبنانی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ یہ اسرائیلی حملے لبنان اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ بندی معاہدے کے باوجود جاری ہیں۔تازہ ترین حملے میں جنوبی لبنان کو نشانہ بنایا گیا اور ایک شہری کو ہلاک کر دیا گیا