جنوبی لبنان کا کنٹرول لبنانی فوج کو دینے کیلئے امریکہ اور اسرائیل کا آزمائشی منصوبے پر غور

تل ابیب(آئی این پی )اسرائیل اور لبنان ایک ایسے آزمائشی منصوبے پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت اسرائیلی افواج جنوبی لبنان کے بعض علاقوں کا کنٹرول لبنانی فوج کے حوالے کریں گی۔ اس منصوبے کو امریکہ کی حمایت بھی حاصل ہے۔بر