صحت کی مثبت رپورٹ، کنگ چارلس کا متعدد غیر ملکی دوروں کا منصوبہ

کینسر کی تشخیص کے بعد کنگ چارلس کے بیرونِ ملک سفر محدود، علاج کی ضرورت تھی
لندن (آئی این پی )برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس سوم نے کینسر کے علاج میں مثبت پیش رفت کے بعد 2026 میں متعدد غیر ملکی دوروں کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ غیرملکی خبررساںادارے نے شاہی خاندان کے ذرائع  کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ  کنگ چارلس اپنی اہلیہ ملکہ کمیلا کے ہمراہ آئندہ سال 15 ہزار میل سے زائد کا سفر کریں گے