دکان سے ڈیڑھ لاکھ نقدی چوری

کھڈیاں خاص(خصوصی رپورٹ)سابق نائب ناظم شیخ محمد عبداللہ کے بھائی شیخ عبدالرحیم جامی کی سرکلر روڈ پر واقع دکان کے تالے توڑ کر ملزم ڈیڑھ لاکھ نقدی چوری کرکے فرارہو گئے، مقامی پولیس مصروف کارروائی ہے۔