لاہور( خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے کمی سے 432روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے298روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026