ظفروال(خصوصی رپورٹ)درمان روڈ پر چوہالی جنگل کے قریب گزشتہ روز دن دہاڑے ڈکیتی کا واقع رونما ہوا ،ڈاکو اسلحہ کے زور پر سجاد ، نعیم اور شیر خان نامی شخص سے 35 ہزار نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ،دن دہاڑے ڈکیتی کی وارداتوں سے علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔