لاہور(کرائم رپورٹر)اقبال ٹاؤن پولیس کا احسن اقدام بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت قائم ہیں اقبال ٹاؤن پولیس نے گمشدہ 10 سالہ علی حسن اور 9 سالہ زنیرہ کو والدین سے ملوا دیادونوں بچوں کو سیف سٹی اور لوکل کیمرہ جات کی مدد سے تلاش کیا گیابچوں میں اپنے بچھڑے والدین سے مل کر خوشی کی لہڑ دوڑ آئی والدین کی پولیس کو دعائیں،ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے ایس ایچ او اقبال ٹاؤن عامر شہزاد اور پولیس کو شاباش دی ایس پی اقبال ٹائون بلال احمد کا کہنا ہے کہ کمیونٹی پالیسینگ کو بھی اولین ترجیحات پر دیکھا جا رہا ہے،