، دھکم پیل کے دوران ٹریفک وارڈن کی یونیفارم کے بٹن ٹوٹ گئے
لاہور(کرائم رپورٹر)کچاجیل روڈ پر ٹریفک وارڈنز اور چنگ چی ڈرائیورز میں جھگڑا ہوگیا ٹریفک وارڈنز اور چنگچی ڈرائیورز دست و گریباں ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ جھگڑے کے دوران ٹریفک وارڈنز اور رکشہ ڈرائیوروں کے ایک دوسرے کو دھکے، دھکم پیل کے دوران ٹریفک وارڈن کی یونیفارم کے بٹن ٹوٹ گئے،سٹی ٹریفک پولیس نے ایک رکشہ ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا۔پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی