جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم جمہوریت آج منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد غیر جمہوری طاقتوں کا راستہ روکنے اور جمہوریت کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے اس سلسلے میں ملک بھر میں سیاسی و سماجی جماعتوں اور تنظیموں کے زیر اہتمام مذاکرے،سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا