جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سانپوں کا عالمی دن16جولائی بدھ کو منایا جائے گا ،عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں آگاہی فراہم کرنا ہے کہ سانپ ماحول دوست جانور ہیں جو کہ کرہ ارض کا توازن برقرار رکھتے ہیںاور ساتھ ساتھ ان کے ساتھ جڑے خوف کے تاثر کو زائل کرنا ہے ۔