اسپین نے اسرائیل اور روس کی عالمی کھیلوں میں شرکت پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

میڈرڈ: اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ یوکرین اور غزہ میں جاری جنگوں کے دوران اسرائیل اور روس کے وحشیانہ اقدامات رکنے تک انہیں بین الاقوامی کھیلوں میں حصہ لینے سے روکا جائے۔

سانچیز نے مزید کہا کہ فلسطین کے حق میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کی بھی مذمت کی جاتی ہے، جن کے باعث سائیکل ریس "لا وولٹا" کا آخری مرحلہ اور انعامی تقریب منسوخ کرنا پڑی۔