نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ)گھریلو ناچاقی پر 19 سالہ نوجوان نے موت کو گلے لگالیا نارنگ سے ملحقہ آبادی ڈیرہ اشرف کے رہائشی مجتبیٰ نے گندم میں رکھنے والی گولی کھاکر زندگی کاخاتمہ کرلیاجسے نماز جنازہ کے بعد شہیداں والے قبرستان میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردخاک کردیاگیاجسکا والد پہلے ہی وفات پا چکا ہے۔