ایران، رضا شاہ پہلوی کی حمایت پر ایک شخص کو سزائے موت

تہران(آئی این پی )امریکا اسرائیل جنگ کے دوران رضا شاہ پہلوی کی حمایت پر ایران میں ایک شخص کو سزائے موت  دیدی گئی ۔ایرانی خبر  رساںادارے کے مطابق ایران میں امریکا اسرائیل جنگ کے دوران حملے کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت دیدی گئی۔ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مجرم پر رضا پہلوی اور اسرائیل کی حمایت کا الزام تھا۔