ارکان قومی اسمبلی ثنا اللہ مستی خیل اور داور کنڈی کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے تحریک انصاف کے اراکین ثنا اللہ مستی خیل اور داور کنڈی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردئیے۔ سردار ایاز صادق نے دونوں اراکین کی قومی اسمبلی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ دونوں اراکین کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں لیا تھا