کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

پشاور(آئی این پی )چیئرمین پی ٹی آئی   بیرسٹر گوہر نے  کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔اس حوالے سے بیرسٹر گوہر نے علی زمان ایڈووکیٹ کی وساطت سے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی