جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرام: مشکل کنڈیشنز میں ٹیم نے اچھی لڑائی کی

جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرام: مشکل کنڈیشنز میں ٹیم نے اچھی لڑائی کی

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ایڈن مارکرام نے کہا کہ مشکل کنڈیشنز میں ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا۔

اگر ٹاس جیت جاتے تو پہلی بیٹنگ ہماری ٹیم کرتی۔پچ بیٹنگ کے لیے مشکل تھی اور پہلی اننگ اہمیت کی حامل تھی، جس میں امام الحق، شان مسعود، رضوان اور سلمان آغا کی پارٹنرشپس اہم رہی۔توقع ہے کہ راولپنڈی میں بھی ایسی ہی کنڈیشنز ہوں گی، اور اس کے مطابق پلاننگ کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کپتانی کا پریشر نہیں بلکہ یہ ذمہ داری ہے جسے وہ بہتر طریقے سے نبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔