پاکپتن(خصوصی رپورٹ )مصالحہ جات میں ملاوٹ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ، فوڈ سیفٹی ٹیم کی تحصیل روڈ عارف والا میں مصالحہ چکی کی انسپکشن،260 کلو غیر معیاری مصالحہ جات تلف کردئیے گئے ، چکی مالک کیخلاف ایف آئی آر درج کرکے جعل سازی کرنے پرپروڈکشن بند کردی گئی ،ٹیسٹ کے دوران مرچوں اور ہلدی پا ئوڈر میں رنگ کی ملاوٹ پائی گئی۔