لاہور ( کرائم رپورٹر) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے ڈاکٹر یحییٰ سلیم فہد کو پنجاب یونیورسٹی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر تعینات کردیا۔ اس سلسلے میں رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق یہ تعیناتی 3 سال کے لئے ہے۔