واشنگٹن( آئی این پی )امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں 4 شہریوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یافتہ میمفس سیف ٹاسک فورس کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ ٹاسک فورس نے شہریوں کو ہراساں کیا اور گرفتاریوں کی ویڈیو بنانے والوں کو دھمکیاں دیں