بشری بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشری بی بی سے فیملی کی ملاقات، ذاتی معالج کی رسائی اور ضروری سامان فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے بشری بی بی کی بیٹی کی درخواست پر سماعت کی، جبکہ سلمان اکرم راجہ نے دلائل دئیے