نئی دہلی (آئی این پی )پاکستان کے ہاتھوں شکست خوردہ بھارت نے بوکھلاہٹ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ترک میڈیا کے سوشل میڈیا اکائونٹ بلاک کردئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے ترک نشریاتی ادارے کا سوشل میڈیا اکائونٹ بھارت میں بند کر دیا ہے جبکہ بھارتی عوام بھی ترک مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔