جنوبی وزیرستان :مسجد میں ھماکہ ، جے یو آئی رہنما سمیت 4 افراد زخمی

اعظم ورسک میں مسجد میں محراب کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم رکھا گیا تھا‘دھماکہ نماز جمعہ سے پہلے ہوا

 جنوبی وزیرستان(یواین پی‘مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان لوئر میں اعظم ورسک بازار میں مسجد کے اندر دھماکہ ہوا ہے جس میں جے یو آئی(ف) کے رہنما  مولانا عبداللہ ندیم سمیت 4افرادزخمی ہوگئے۔ڈی پی او آصف بہادر نے  تصدیق کی ہے مسجد میں محراب کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم رکھا گیا تھا‘دھماکہ نماز جمعہ سے کچھ دیر پہلے ہوا۔ دھماکے کی آواز تک سنی گئی