اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 2026-27 پر بحث کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے ہنما اسد قیصر نے حکومت کی معاشی پالیسیوں، کسانوں کی صورتحال، ٹیکسوں اور سیاسی ماحول پر شدید تنقید کی۔