لاہور (کرائم رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نیآن لائن جوا ایپ پروموشن کیس میں ٹک ٹاکر اقرا کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کردی ،این سی سی آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026