نوجوانوں میں ہنرمندی کے فروغ کا عالمی دن آج منایا جائے گا

 اسلام  آباد(آ ئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں میں ہنرمندی کے فروغ کا عالمی دن(آج)  15 جولائی کو منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد نوجوانوں میں ہنرمندی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی اور دلچسپی پیدا کرنا ہے۔واضح رہے کہ یہ دن اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہرسال منایا جاتا ہے