ڈی سی ننکانہ تسلیم اختر راو کو ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ‘ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء اصغر علی کو چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ تعینات کردیا گیا
ڈی سی بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کو سی ای او صاف پانی اتھارٹی ‘مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور منصور احمد ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی تعینات
لاہور(دانش منیر)پنجاب حکومت نے متعدد اضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل کردیئے‘ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء اصغر علی کو چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ تعینات کردیا ‘چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ وحید اصغر بھٹی کو ایم ڈی پنجاب ریسورس مینجمنٹ اینڈ پالسی ہونٹ تعینات کردیا ‘ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے اویس مشتاق کو ڈی سی سیالکوٹ تعینات کردیا ‘ایڈیشنل ہوم ڈیپارٹمنٹ ماہم آصف کو ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا ‘ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد عثمان جاوید کو ایڈیشنل ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا‘یڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ محمد اکرام ملک کو ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات کردیا‘ڈی سی جھنگ علی اکبر کو ایڈیںشنل سیکرٹری ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا‘ڈی جی ستھرا پنجاب بابر صاحب دین کو ڈی سی جھنگ تعینات کردیا‘بابر صاحب دیں کو ایم ڈی ستھرا پنجاب کے اضافی چارج سے بھی ریلیو کردیا ‘ڈی سی ننکانہ تسلیم اختر راو کو ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن تعینات کردیا ‘ایڈیشنل سیکرٹری فنانس سید محمد عباس شاہ کو ڈپٹی کمشنر بہاولنگر تعینات کردیا‘ڈی سی بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کو سی ای او صاف پانی اتھارٹی تعینات کردیا ‘سی ای او صاف پانی اتھارٹی سید علی اصغر کو ایڈیشنل سیکرٹری فنانس تعینات کردیا‘کمشنر فیصل آباد مسرت جبین کو سیکرٹری پراسکیوشن پنجاب تعینات کردیا ‘ی جی ماحولیات عمران احمد کو کمشنرفیصل آباد تعینات کردیا‘ڈی جی پنجاب فوڈ موسی رضا کو ڈی جی ماحولیات تعینات کردیا مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور منصور احمد کو ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی تعینات کردیا ‘ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر جاوید کو ڈی جی ستھراپنجاب تعینات کردیا ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر عباس میلا کو ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب تعینات کردیاسیکرٹری بورڈ آف ریونیو ایس اینڈ سی کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کردیا
سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ایس اینڈ سی کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کردیا