لاہورتعلیمی بورڈ : افسروں وملازمین کی چھٹیاں منسوخ

لاہور ( کرائم رپورٹر )لاہورتعلیمی بورڈ نے امتحانی نتائج کی تیاری  تک افسروں وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ 24جولائی کو میٹرک کے سالانہ نتائج کے اعلان کے پیش نظرشعبہ امتحانات کے افسروں و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں۔