واشنگٹن(آئی این پی )ہزاروں کی تعداد میں افراد روم کے قریب واقع ایک خوبصورت پہاڑی گاں کاسٹیل گینڈولفو پہنچے، جہاں پوپ لیو نے اپنی پہلی اینجلس دعا (Angelus Prayer) پڑھائی۔پوپ لیو نے اپاسٹولک پیلس کے دروازے پر کھڑے ہو کر اپنے خطاب میں کہا: "مجھے آپ سب کے درمیان آ کر خوشی ہوئی ہے... آپ کے گرمجوش استقبال کا شکر گزار ہوں۔