سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، 12نکاتی ایجنڈہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ کا اجلاس آج  شام 4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا،اجلاس کا 12نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا‘ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی جانب سے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس پیش کیا جائے گا