قصور (خصوصی رپورٹ) شہر اور گردونواح سے تین خواتین کو اغوا کرلیاگیا، الحرم سٹی چونیاں کے رہائشی محمدبوٹا آرائیں کی 37سالہ بیوی (ح) کوگھر سے نامعلوم ملزموں ، رحمن آباد پیرووالا روڈ کے رہائشی عبید آ کی بیوی (ف) کو عبدالرشید گارڈن سے ملزموں ناصر وغیرہ ،کٹارمل کے رہائشی حسن محمدڈوگر کی 26سالہ ہمشیرہ (ش) کو گھر سے ملزم منیر احمد اور شریف نے ساتھیوں کے ہمراہ اغوا کرلیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔