چکن 11 روپے کلو مہنگا

لاہور(خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 11روپے اضافے سے595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے411روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت300روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔