لاہور( خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 20روپے اضافے سے 495روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت14روپے اضافے سے342روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 250روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026