مجھے اوو، اوو، والا احتجاج پسند نہیں، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں: شیر افضل

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے کہا مجھے اوو ،اوو ،والا احتجاج پسند نہیں۔ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں لیکن مجھے میری پارٹی کہے گی کہ اوو، اووکا نعرہ لگاو تو ان کیلئے لگادوں گا۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل نے مزید کہا کہ انٹرنیٹ کا مسئلہ حکومت کو حل کرنا چاہیے۔