لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف 2 اوورز میں 2 چانس گنوا دیے۔اسپنر ابرار احمد نے ٹام لیتھم کو ایل بی ڈبلیو تو کیا لیکن ریویو نہیں لیا، اگلے ہی اوور میں شاہین شاہ آفریدی لیتھم کا کیچ کرنے میں ناکام رہے، سعود شکیل نے بھی لیتھم کا ہی آسان کیچ چھوڑ دیا۔