لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ میں صو ئے آصل سے خاتون کی بوسیدہ لاش ملی۔ پولیس کے مطابق 40سالہ نامعلوم خاتون کی لاش زمین میں گڑھا کھود کر چھپائی گئی تھی، لاش 8سے 10روز پرانی لگتی ہے،فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لئے۔پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا