راولپنڈی ( خصوصی رپورٹ)تھانہ صادق آباد کے علاقہ ڈھوک کالا خان میں ایک بچہ چہرے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے معمولی زخمی ہوا،جسے ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے،کمسن بچہ حسان عدیل گلی نمبرتین کا رہائشی ہے،پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے2افراد کو حراست میں لے لیا،زیر حراست ملزموں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کردی گئی ہے۔