کٹی پتنگ کی ڈورپھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)ہنجروال کے علاقے میں کٹی پتنگ کی ڈورپھرنے سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص زخمی ہو گیا۔ذرائع کے مطابق 47سالہ اعجازکینال ویو کیقریب ڈورکی زدمیں آیا۔متاثرہ شخص موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھازخمی شخص کوطبی امدادکیلئیجناح ہسپتال منتقل کر دیا گیاپولیس کے مطابق اعجاز کو ناک اور گردن پر زخم آئے ہیں۔پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی