سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 147,108 کی سطح پر پہنچ گیا

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 147,108 کی سطح پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچنج (PSX) میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی، اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 579 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 147,108 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، جس سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کا عندیہ مل رہا ہے۔