عمران اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں35 منٹ تک ملاقات

 اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں کانفرنس روم میں ملاقات کرادی گئی،جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات 30 سے 35 منٹ تک جاری رہی۔