پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3768 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3768 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

 ہنڈرڈ انڈیکس 3768 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 169,403 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 165,634 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جس کے مقابلے میں آج مارکیٹ نے مضبوط آغاز کیا ہے۔