پولیس ملازمیں و اہل خانہ کیلئے پروقار تقریب کااہتمام

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ لاہور قیصر شہید میس پولیس لائنز کی اپگریڈیشن پر درجہ چہارم کے پولیس ملازمیں و اہل خانہ کیلئے پروقار تقریب کااہتمام کیا گیاترجمان پولیس کے مطابق ایس پی ہیڈ کوارٹرز احمد زنیر چیمہ نے پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ کو خوش آمدید کہاپولیس ملازمین درجہ چہارم میسن۔الیکٹریشن۔پلمبر۔پینٹر تمام ورکرز و اہل وعیال کے اعزاز میں اعشائیہ دیا گیادرجہ چہارم کے پولیس ملازمین و اہل خانہ کا پرتپاک استقبال کیا گیاایس پی ہیڈ کوارٹر نے تمام مہمانوں کیساتھ کھانا کھایاایس پی احمد زنیر چیمہ نے قیصر شہید میس پولیس لائنز کی 7یوم میں اپگریڈیشن کرنے پر تمام ملازمین کا شکریہ ادا کیا