کان کنی کا شعبہ جدید حکمت عملیوں کا متقاضی ہے: ہارون اختر

شارٹ مائننگ کے چیلنجز کا حل تجربہ اور تعاون میں پوشیدہے :معاون خصوصی کا تقریب سے خطاب 
 اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے  کان کنی کا شعبہ جدید حکمت عملیوں کا متقاضی ہے ۔ شارٹ مائننگ کے چیلنجز کا حل تجربہ اور تعاون میں پوشیدہ ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا شارٹ مائننگ کے چیلنجز کا حل تجربہ اور تعاون میں پوشیدہ ہے۔ حفاظت ، پیداوار اور ، پا ئیداری ہماری اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے کہا شارٹ مائننگ کے چیلنجز کا حل تجربہ اور تعاون میں پوشیدہ ہے ۔ سات مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن، نیشنل پراڈیکٹیویٹی آرگنائزیشن کا تربیتی پرو گرام اہم سنگ میل ہے ۔ انہوں نے کہا نئے کارو باری مواقع تلاش کر کے آمدن میں اضافہ ممکن ہے۔