اسلام آ باد(خصوصی رپورٹ ) وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب کے ایڈ وائزر ہا رون سکندر پا شا کی سر برا ہی میں وفاقی محتسب کی ٹیم17 اپر یل کو میو نسپل کمیٹی پنڈ داد خان ضلع جہلم میں دن گیا رہ بجے کھلی کچہر ی لگا ئے گی جس میں وفاقی اداروں کے مقا می افسران بھی مو جود ہوں گے۔ وفاقی محتسب کے افسران، وفاقی اداروں کے خلا ف شکایات سن کر ان کے ازالے کے لئے متعلقہ اداروں کو مو قع پر ہی ہدایات دیں گے۔