وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز اسلام آباد روانہ، نواز شریف بھی ہمراہ

وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز اسلام آباد روانہ، نواز شریف بھی ہمراہ

وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی مریم نواز شریف کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے۔