اوسلو (آئی این پی )سوئیڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنس نے اکنامک نوبیل انعام 3 معاشیات دانوں کو مشترکہ طور پر دیا۔اکنامک نوبیل انعام پانے والوں میں جول موکیر، فلپ ایغیون اور پیٹر ہووٹ شامل ہیں۔اس سے قبل نوبل امن انعام 2025 وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو کو دیا گیا