ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد نوبیل امن انعام کیلئے نامزد

پیرس(آئی این پی ) رواں  سال کے نوبیل امن انعام کے لیے امریکی صدر ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔  غیرملکی  خبر رساں ادارے کی  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوبیل قوانین کے مطابق امیدواروں کی شناخت 50 سال تک خفیہ رکھی جاتی ہے، رواں سال ان 2 بڑے ناموں کے ساتھ ساتھ نیٹو کے سابق سربراہ جینز اسٹولٹن برگ کا نام بھی لیا جارہا تھا